غیر نصابی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جو نصاب میں داخل نہ ہو، جو کہ اس میں شامل نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جو نصاب میں داخل نہ ہو، جو کہ اس میں شامل نہ ہو۔